موئے میان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی کمر بال کی طرح باریک ہو، پتلی کمر والا؛ (پتلی کمر جو خوبصورت کی علامت سمجھی جاتی ہے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی کمر بال کی طرح باریک ہو، پتلی کمر والا؛ (پتلی کمر جو خوبصورت کی علامت سمجھی جاتی ہے)۔